راجن پور کے علاقہ میں مغوی پولیس ا ہلکاروں کی جلد او ربحفاظت بازیابی یقینی بنائی جائے

وزیراعلی پنجاب محمد شہبازشریف کی آئی جی پولیس کو ہدایت

اتوار 20 اگست 2017 19:11

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 20 اگست2017ء) وزیراعلی پنجاب محمد شہبازشریف نے ہدایت کی ہے کہ راجن پور کے کچے کے علاقہ میں مغوی پولیس ا ہلکاروں کی جلد او ربحفاظت بازیابی یقینی بنائی جائے اور مغوی اہلکاروں کی بازیابی کے لئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں ، وزیراعلی نے انسپکٹرجنرل پولیس کو ہدایت کی کہ پولیس اہلکاروں کے اغوا کے حوالے سے تفصیلی رپورٹ پیش کی جائی-

متعلقہ عنوان :