میر صادق عمرانی کا مقامی ہوٹل میں سینئر صحافیوں کے اعزاز میںپر ترتکلف ظہرانہ

اتوار 20 اگست 2017 19:11

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 اگست2017ء) پیپلز پارٹی بلوچستان کے سابقہ صدر وسینٹرل کمیٹی کے ممبر میر صادق عمرانی نے اتوار کے روز مقامی ہوٹل میں سینئر صحافیوں کے اعزاز میںپر ترتکلف ظہرانہ دیا ۔

(جاری ہے)

اس موقع پر خاص طورپر ملک کی سیاسی صورتحال اور صوبے کی سیاسی صورتحال امن وامان سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا ۔

متعلقہ عنوان :