ڈیرہ مراد جمالی میں مبینہ سیاہ کاری کے الزام میں ایک شخص قتل

اتوار 20 اگست 2017 19:10

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 اگست2017ء) ڈیرہ مراد جمالی میں مبینہ سیاہ کاری کے الزام میں ایک شخص قتل تفصیلات کے مطابق اتوا ر کو ڈیرہ مراد جمالی کے علاقے پولیس تھانہ خان کوٹ کی حدود میں سبزل نامی شخص نے مبینہ سیاہ کاری کے الزام میں بختیار ولد صالح فقیر کو فائرنگ کرکے قتل کردیا اور موقع سے فرار ہوگیا پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کی تلاش شروع کردی ۔

متعلقہ عنوان :