چاغی ، نوکنڈی میں ایف سی کی گاڑی الٹنے سے ایک اہلکار جاں بحق، زخمی ہوگئے

اتوار 20 اگست 2017 19:10

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 اگست2017ء) ضلع چاغی کے علاقے نوکنڈی میں ایف سی کی گاڑی الٹنے سے ایک اہلکار جاں بحق تین زخمی ہوگئے تفصیلات کے مطابق اتوار کو ضلع چاغی کے علاقے نوکنڈی کے قریب ایف سی کی گاڑی الٹنے سے انتخاب نامی اہلکار جاں بحق جبکہ ایک کیپٹن سمیت تین ہلکار زخمی ہوگئے زخمیوںاور لاش کوہسپتال منتقل کردیا گیا مزید کارروائی جاری ہے ۔

متعلقہ عنوان :