ڈینگی نے پشاور کے علاقوں تہکال، سفید ڈھیری اور اچینی میں وبائی شکل اختیار کرلی
علاقے فاٹا سے متصل ہیں اور یہ خطرہ موجود ہے۔ کہ یہ بیماری فاٹا تک پھیل جانے کا خطرہ ہے
اتوار 20 اگست 2017 19:10
(جاری ہے)
پنجاب سے آئے ہوئے ٹیم کے ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ ڈاکٹر محمدفروخ سلطان نے ڈینگی وائرس کے روک تھام کے حوالے سے شرکاء سے خصوصی خطاب کیا اور ڈینگی وائرس سے بچائو کی تدابیر بھی بتائے۔
ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز فاٹا ڈاکٹر جواد حبیب خان نے خیبر ایجنسی میں ڈینگی وائرس کو معلوم کرنے کا مشین بھی لگانے کا وعدہ کیا جس سے ڈینگی وائرس کے مریض کا باآسانی معلومات ہوسکے گا۔ اسسٹنٹ پولٹیکل محمد ریاض ، ڈاکٹر ،ایجنسی سرجن ڈاکٹر نیا ز آفریدی بھی اس موقع پہ موجود تھیں۔ ٹیم نے خیبر ایجنسی میں جمرود ہسپتال کا دورہ کیا اور تاکہ جو تعائون ضروری ہووہ فراہم کیا جائے۔مزید اہم خبریں
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.