تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کی صورتحال

اتوار 20 اگست 2017 18:51

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 اگست2017ء) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں آج پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہائو کی صورت حال حسب ذیل رہی دریائے سندھ پر تربیلا کے مقام پر پانی کیآمد157600کیوسک اور اخرج 190000 کیوسک، کابل(نونوشہرہ کے مقام پر): آمد24600 کیوسک اور اخراج24600 کیوسک، جہلم: (منگلاکے مقام پر)آمد23300 کیوسک اور اخراج35000 کیوسک، چناب (مرالہ کے مقام پر): آمد 62400 کیوسک اور اخراج 30700 کیوسک جناح بیراج پر پانی کی آمد227300 کیوسک اور اخراج 219300 کیوسک،چشمہ: آمد232200 کیوسک اوراخراج 210000 کیوسک، تونسہ: آمد217000 کیوسک اور اخراج194000 کیوسک، پنجند: آمد47900کیوسک اور اخراج 32700 کیوسک گدو: آمد 200200 کیوسک اور اخراج 165800 کیوسک، سکھر: آمد154900 کیوسک اور اخراج 97100 کیوسک، کوٹری:آمد180100 کیوسک اور اخراج 139400کیوسک تربیلا پر پانی کے ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1380فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح1545.35 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورآج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ5.908 ملین ایکڑ فٹ منگلا پر پانی کے ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1040فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1234.25فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور آج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 6.798 ملین ایکڑ فٹ اور چشمہ پر پانی کے ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول637فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 646.30 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح649فٹ اور آج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.177 ملین ایکڑ فٹ رہا�

(جاری ہے)

متعلقہ عنوان :