بالی ووڈ فلم بوٹو،آمیڈیاہیلووین۔ کا پہلا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا

اتوار 20 اگست 2017 18:51

لاس اینجلس(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 اگست2017ء) بالی ووڈ فلم بوٹو،آمیڈیاہیلووین۔ کا پہلا ٹریلر ریلیز کر دیا گیاہے ہیلووین کے تہوار پر بننے والی ہارر اور کامیڈی سے بھرپور ہالی وڈ فلم پچھلے برس آئی ۔بوٹو،آمیڈیا ہیلووین۔

(جاری ہے)

کے سیکوئل کی کہانی بڑھے گی آگے اور نوجوانوں کا ٹولہ ہیلووین پر کیمپنگ کیلئے چنے گا خطروں بھرے مقام کواس ڈراؤنی جگہ پر انہیں سامنا کرنا پڑتا ہے پھر سفاک کا ایسے میں نکلتی ہے آنٹی بیم بھی اور ان کو مل جاتی ہے راستے میں چڑیل کیا بنے گا ہیلووین کا تہوار اس بار یادگار، یہ جاننے کیلئے کرنا ہوگا۔ بوٹو،آمیڈیاہیلووین 2 کو دیکھنے کیلئے شائقین کو اکتوبر کا انتظار کرنا پڑیگا

متعلقہ عنوان :