پاکستان میں فلم انڈسٹری کے علاوہ ٹی وی ڈرامہ سیریلز میں بھی اہم کردار نبھا رہی ہوں، سارہ لورین

اتوار 20 اگست 2017 18:51

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 اگست2017ء) پاکستانی اداکارہ و ماڈل سارہ لورین نے کہا ہے کہ پاکستان میں فلم انڈسٹری کے علاوہ ٹی وی ڈرامہ سیریلز میں بھی اہم کردار نبھا رہی ہوں بالی ووڈ میں کامیابی کے لیے جہاں اداکاری کے ساتھ ساتھ رقص بہت ضروری ہے و ہیں تعلیم یافتہ نئے لوگوں کی بھی بھر پور حوصلہ افزائی کی جاتی ہے خصوصی گفتگو کے دوران اداکارہ کا کہنا تھا بالی ووڈ فلم انڈسٹری میں میں اپنا مستقبل روشن دیکھ رہی ہوں انہوں نے کہا کہ نئے پراجیکٹ کے لیے آئندہ برس ممبئی چلی جاؤں گی جہاں بڑے بینرز کی دو فلمیں سائن کروں گی

متعلقہ عنوان :