شوبز نیوز*

پاکستانی اداکارہ صبا ء قمربھارتی میگزین ’’ووگ انڈیا ‘‘کیلئے برائیڈل فوٹو شوٹ کروائیں گی

اتوار 20 اگست 2017 18:51

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 اگست2017ء) پاکستانی اداکارہ صبا ء قمربھارتی میگزین ’’ووگ انڈیا ‘‘کیلئے برائیڈل فوٹو شوٹ کروائیں گی صباء قمر کے ساتھ فوٹو شوٹ میں حصہ لینے والے میل ماڈل شہزاد انور کا تعلق بھی پاکستان سے ہی ہے فوٹو شوٹ کیلئے اداکارہ صباء قمر نے جو ملبوسات زیب تن کئے ہیں وہ پاکستانی معروف فیشن ڈیزائنر زینب چھوٹانی نے تیار کئے ہیں

متعلقہ عنوان :