ْ گزشتہ چار سالوں میں پاکستان میں 298بھارتی شہریوںکو رہائش اختیار کرنیکی اجازت دی گئی،وزارت داخلہ

اتوار 20 اگست 2017 18:50

ْ گزشتہ چار سالوں میں پاکستان میں 298بھارتی شہریوںکو رہائش اختیار کرنیکی ..
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 اگست2017ء) وزارت داخلہ نے اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ چار سالوں میں پاکستان میں 298بھارتی شہریوںکو رہائش اختیار کرنے کی اجازت دی گئی ہے جو کہ مختلف شہروں میں قیام پذیر ہیں۔

(جاری ہے)

معلومات کے مطابق وزارت داخلہ نے بتایا ہے کہ گزشتہ چار سالوں میں سینکڑوں شہری پاکستان آئے ہیں تاہم مستقل طور پر رہائش پذیر کی تعداد کم ہے۔۔۔۔ظفر ملک

متعلقہ عنوان :