مقبوضہ کشمیر : شوپیاں میں طالب علم کی گولیوں سے چھلنی لاش برآمد

اتوار 20 اگست 2017 18:50

سرینگر۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 اگست2017ء) مقبوضہ کشمیر کے ضلع شوپیاں میں اتوار کی صبح ایک طالب علم کی گولیاں سے چھلنی لاش برآمد ہوئی۔

(جاری ہے)

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ضلع کے علاقے ناگہ بل کے رہائشی گوہر احمد کی لاش اسکے گھر سے تھوڑی دیر ایک باغ سے برآمد ہوئی۔ مقتول طالب کے اہلخانہ کا کہنا ہے کہ وہ ہفتے کی شام کو گھر سے نکلا تھا۔

متعلقہ عنوان :