راولپنڈی پولیس کی منشیات فروشوں،ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کارروائی، 8ملزمان کو گرفتار

اتوار 20 اگست 2017 18:30

راولپنڈی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 اگست2017ء) راولپنڈی پولیس نے منشیات فروشوں،ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئی08ملزمان کو گرفتارکر لیا۔

(جاری ہے)

تھانہ ٹیکسلا پولیس نے ممریز سے 1200گرام چرس، سیف اللہ سے 500گرام چرس،تھانہ صدر واہ پولیس نے زبیر س330گرام چرس،تھانہ پیرودھائی پولیس نے عامر سی10لیٹر کھلی شراب، تھانہ روات پولیس نے حنیف سی152بوتل شراب،تھانہ مری پولیس نے وسیم سی02بوتل شراب، تھانہ پیردھائی پولیس نے خالد سی01عدد پستول30بور معہ05روند،تھانہ مری پولیس نے یعقوب سے 01عدد کارپین 12بوربمعہ01روندبرآمد کر کے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لیے۔

متعلقہ عنوان :