لورالائی، پولیس کا کامیاب چھاپہ ،موٹر سائیکل چور رنگے ہاتھوں گرفتار

اتوار 20 اگست 2017 18:10

لورالائی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 اگست2017ء) لورالائی پولیس کا کامیاب چھاپہ موٹر سائیکل چور رنگے ہاتھوں گرفتار۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق لورالائی صدر تھانے کے ایس ایچ او سید ناصر شاء اڈیشنل ایس ایچ او محمد خان کاکڑ و حوالدار بیت اللہ کاکڑ اور دیگر نفری نے لورالائی میں موٹر سائیکل کے واردات کے تدارک کئے لئے چھاپہ مار کر چور عبدالولی ولد عبدالغنی سکنہ شاء کاریز کو رنگے ہاتھوں بمعہ موٹر سائیکل گررفتار کر لیا گیا ہے مزید انکشافات کی توقع ہے مزید تفتیش لورالائی پولیس کرہی ہے ۔

متعلقہ عنوان :