جیلوں سے رہائی پانے والے تمام قیدیوں کا ریکارڈ کمپیوٹرائزڈ کرنے کا آغاز کردیا گیا

اتوار 20 اگست 2017 18:00

سرگودھا۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 اگست2017ء) پنجاب حکومت نے جیلوں سے رہائی پانے والے تمام قیدیوں کا ریکارڈ کمپیوٹرائزڈ کرنے کا آغاز کردیا ہے، رہائی پانے والے خطرناک قیدیوں کے فنگر پرنٹس‘ تصاویر‘ سکیورٹی بانڈز لینا شروع کردیئے ہیں تاکہ ان کی جرائم پیشہ سرگرمیوں کو روکنے میں مدد مل سکے،اس سلسلہ میں تمام جیلوں میں قیدیوں کا ریکارڈ کمپیوٹرائزڈ کرنے کا سلسلہ تیز کردیا گیا ہے، اس سے جرائم کی روک تھام میں مدد ملے گی۔

متعلقہ عنوان :