حلقہ ا ین ا ے 120مسلم لیگ ن کا گڑھ ہے ، ڈاکٹر ذوالفقار علی بھٹی

اتوار 20 اگست 2017 18:00

سرگودھا۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 اگست2017ء) رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر ذوالفقار علی بھٹی نے کہا ہے کہ حلقہ ا ین ا ے 120مسلم لیگ ن کا گڑھ ہے یہاں پر محترمہ کلثو م نو ازشر یف بھا ر ی ا کثر یت سے کامیابی حاصل کر یں گی‘انہوں نے مزہد کہا ہے کہ مسلم لیگ ن اد ا رو ں سے محاذ آرائی پر یقین نہیں رکھتی ،مسلم لیگ ن جمہوریت مزا ج رکھنے وا لی قوت ہے تمام سیاسی جماعتیں جمہوریت کو مستحکم بنا نے کیلئے حکو مت سے تعاو ن کر یں ،موجود ہ حا لا ت میں آئینی اصلاحات پاکستا ن میں جمہوریت کے استحکا م کو یقینی بنا ئیں گی۔

متعلقہ عنوان :