جنوبی کوریا،شپ یارڈ میں دھماکہ،4کارکن ہلاک

اتوار 20 اگست 2017 17:40

سیول(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 20 اگست2017ء) جنوبی کوریا میں شپ یارڈ میں دھماکے سے 4کارکن ہلاک ہو گئے ۔ اتوار کو جنوبی کوریا کے شہر چنگون کے شپ یارڈ میں دھماکے سے چار کارکن ہلاک ہوگئے ہیں۔

(جاری ہے)

آگ بجھانے کے ادارے کے حکام کے مطابق جس وقت دھماکہ ہوا کارکن طیارہ سازی کے پلانٹ میں ٹینکر کے اندرونی حصے کو رنگ کررہے تھے۔

متعلقہ عنوان :