افغان فورسز کی 13 صوبوں میں کارروائی، 23 عسکریت پسند ہلاک

اتوار 20 اگست 2017 17:40

کابل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 20 اگست2017ء) افغانستان کے 13 صوبوں میں افغان فورسز نے عسکریت پسندوں کے خلاف زمینی اور فضائی آپریشن کے دوران طالبان کے 23 عسکریت پسند ہلاک کردیئے۔

(جاری ہے)

افغان میڈیا کے مطابق افغانستان کے 13 صوبوں میں افغان فورسز نے عسکریت پسندوں کے خلاف زمینی اور فضائی آپریشن کیا۔ آپریشن کے دوران طالبان کے 23 عسکریت پسندوں کو ہلاک کردیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :