نوازشریف سے وزیراعلیٰ پنجاب کی ملاقات،ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

اتوار 20 اگست 2017 17:40

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 20 اگست2017ء) سابق وزیر اعظم محمد نوازشریف سے وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے ملاقات کی جس میں ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

(جاری ہے)

اتوار کو سابق وزیراعظم نوازشریف سے وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے جاتی امرا میں ملاقات کی ، ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔