وزیراعظم نے ثابت کیا ہے کہ وہ ملک کے لیے کا م کر نا چا ہتے ہیں،سید ر ا حت علی شا ہ

اتوار 20 اگست 2017 17:10

کلرسیداں ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 اگست2017ء) چیئرمین یونین کونسل چو آ خا لصہ سید ر ا حت علی شا ہ نے کہا ہے کہ و زیر ا عظم شا ہد خا قا ن عبا سی نے ا پنی تصو یر کی ا شا عت پر پا بند ی عا ئد کر کے ثا بت کیا ہے کہ وہ ملک کے لیے کا م کر نا چا ہتے ہیں۔

(جاری ہے)

ان خیالات کا اظہار انھوں نے ایک بیان میں کیا۔ا نہو ں نے کہا کہ 70بر س سے حکو متی ا شتہا ر ا ت میں و ز یر ا عظم کی تصا و یر شا ئع ہو تی ر ہیں مگر شا ہد خا قا ن عبا سی نے ا پنی تصو یر کی ا شا عت پر پا بند ی عا ئد کر کے یہ ثا بت کیا ہے کہ وہ حقیقی معنو ں میں ملک کے لیے کو ئی کا م کر نا چا ہتے ہیں جس کے لیے پو ر ی قو م کی د عا ئیں ا ن کے سا تھ ہیں۔

متعلقہ عنوان :