گورنرخیبرپختونخوا سے امیر مقام اورغلام علی کی ملاقات،صوبے اورفاٹا کے حوالے سے گفتگو

اتوار 20 اگست 2017 16:00

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 اگست2017ء) وزیراعظم کے مشیرانجینئرامیرمقام اورسنیٹرحاجی غلام علی نے گذشتہ روزگورنرہاوس پشاورمیں گورنر خیبرپختونخواانجینئراقبال ظفرجھگڑا سے ملاقا ت کی۔

(جاری ہے)

وہ کچھ دیرگورنر کے ساتھ رہے اور صوبے اورفاٹا کی عوام کی فلاح وبہبودکے حوالے سے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔

متعلقہ عنوان :