نوشکی ،موٹر سائیکلیں آپس میں ٹکرا گئیں،2 زخمی

اتوار 20 اگست 2017 15:11

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 اگست2017ء) نوشکی کے علاقے میں موٹرسائیکلوں میں تصادم کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہو گئے یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز نوشکی کے علاقے آر سی ڈی شاہراہ پر تیز رفتار موٹرسائیکلوں میں تصادم کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہو گئے جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا جبکہ ایک کو شدید زخمی حالت میں طبی امداد کے بعد کوئٹہ ریفر کر دیا گیا۔

متعلقہ عنوان :