کرکٹرکامران اکمل نیشنل ٹی ٹونٹی کپ میں شرکت کے لئے وطن واپس پہنچ گئے

وطن واپسی پرنیشنل ٹی ٹونٹی کے بارے میں متضاد اطلاعات مل رہی ہیں‘ گفتگو

اتوار 20 اگست 2017 15:11

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 اگست2017ء) کرکٹرکامران اکمل نیشنل ٹی ٹونٹی کپ میں شرکت کے لئے وطن واپس پہنچ گئے۔کامران اکمل سی پی ایل میں سینٹ لوشیا اسٹارز کی نمائندگی کر رہے تھے۔

(جاری ہے)

عمر اکمل نے کہا کہ وطن واپسی پرنیشنل ٹی ٹونٹی کے بارے میں متضاد اطلاعات مل رہی ہیں۔ انہوںنے کہا کہ کرکٹ بورڈ کے احکامات پر عمل کررہا ہوں،نیشنل ٹی ٹوینٹی کپ کے لیے واپس آیا ہوں۔سی پی ایل میں کامران اکمل کی ٹیم کی4میچز باقی ہیں۔

متعلقہ عنوان :