مقبوضہ کشمیر میں تحریک آزادی کو دبانے کے لیے جدید سازو سامان سے لیس بھارت کے 7 لاکھ سے زائد فوجی بھی کم پڑگئے
اتوار 20 اگست 2017 15:11
(جاری ہے)
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارت سے فورسز کی مزید 4 بٹالین وارد کشمیر ہورہی ہیں جن میں سے دو بٹالین سرینگر جموں شاہراہ کی حفاظت کے لیے سرینگر سے قاضی گنڈ تک شاہراہ کے دونوں اطراف تعینات رہیں گی جبکہ مزید دوبٹالین کو جنوبی کشمیر کے مختلف علاقوں میںتعینات کیا جائے گا تاکہ پرامن احتجاجی مظاہروں، بھارتی فورسز پر نوجوانوں کے پتھرائو کے واقعات اور مجاہدین کی بڑھتی ہوئی کارروائیوں کو روکا جاسکے۔
ادھر سال 2017ء میںامرناتھ یاترا کی حفاظت کے لیے بھارت سے لائی گئی بھارتی پیراملٹری سینٹرل ریزرو پولیس فورس کی 10 کمپنیوں میں سے 5 کمپنیوں کو بھی وادی میں ہی ر وکا گیا ہے اور ان کو بھی جنوبی کشمیرکے اضلاع پلوامہ ، کولگام ،شوپیاں اور اسلام آباد میں تعینات کیا جارہا ہے۔ اضافی فورسز کو حساس علاقوں میں تعینات کیا جارہا ہے جہاں پر احتجاجی مظاہروںاور مجاہدین کے حملوں کا خدشہ رہتا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.