سدوجا کے قریب قومی شاہراہ پر مٹی کے تیل سے بھرا ٹینکر الٹ گیا ،ْ سڑک بند کر دی گئی

اتوار 20 اگست 2017 14:40

نوشہرو فیروز (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 اگست2017ء) سدوجا کے قریب قومی شاہراہ پر آئل ٹینکر الٹ گیا جس کے باعث سڑک کو بند کردیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

پولیس حکام کے مطابق مٹی کے تیل سے بھرا ہوا آئل ٹینکر کراچی سے پنجاب جا رہا تھا کہ اسی دوران نوشہرو فیروز کے علاقے سدوجا کے قریب الٹ گیا۔ ٹینکر میں 50 ہزار لٹر مٹی کا تیل ہے ٹینکر الٹنے سے سینکڑوں لیٹر آئل بہہ گیا ،ْحادثے کی اطلاع ملتے ہی فوری طور پر پولیس کی بھاری نفری جائے حادثہ پر پہنچی اور سڑک کو ٹریفک کیلئے بند کردیا

متعلقہ عنوان :