آصف زرداری نے مرکزی رہنمائوں کا اجلاس کل طلب کرلیا

اتوار 20 اگست 2017 13:41

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 اگست2017ء) سابق صدر آصف علی زرداری نے 22 اگست کو لاہورکے مرکزی رہنمائوں کا اجلاس طلب کر لیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق سابق صدار آصف علی زرداری نے 22 اگست بروز (منگل) لاہور کے جیالے رہنمائوں کا اجلاس طلب کر لیا ہے جس میں وہ این اے 120 پر ( ن) لیگ اور تحریک انصاف سمیت دیگر سیاسی جماعتوں کو ٹف ٹائم دینے کے لئے حمتی مشاورت کریں گے اور باقاعدہ انتخابی مہم کا آغاز بھی شروع کریں گے ۔ ۔

متعلقہ عنوان :