اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو 23اگست کو صدر ولادی میر پیوٹن سے ملاقات کریں گے

اتوار 20 اگست 2017 13:31

مقبوضہ بیت المقدس ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 اگست2017ء) اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو 23اگست کو روسی شہر سوچی میں صدر ولادمیر پیوٹن سے ملاقات کریں گے ۔

(جاری ہے)

اتوار کو عالمی میڈیا نے نتن یاہو کے دفتر کے حوالہ سے بتایا کہ دونوں رہنما مغربی ایشیاء سے متعلق بات چیت کریں گے۔واضح رہے کہ اسرائیلی وزیراعظم کا 16 مہینوں کے دوران یہ چوتھا دورہ ہو گا