ْبھارت نے کشمیری عوام کے خلاف نفسیاتی،اعصابی اور عملی جنگ چھیڑ رکھی ہے،کوآرڈی نیشن کمیٹی
بھارتی حکمران حریت قیادت پر کشمیری عوام کے اعتمار کو نقصان پہنچانے کے لیے مختلف حربے استعمال کررہے ہیں
اتوار 20 اگست 2017 13:10
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ بھارتی میڈیاکا ایک حصہ ان ایجنسیوں کا آلہ کار بن کر کشمیری تاجروں کو ہراساں کرنے میں ان کی مدد کررہاہے۔ انہوںنے کہا کہ کشمیر میں کسی باعزت شہری یا تاجر کو بدنام کرنااب معمول بن چکا ہے اور میڈیا کی طرف سے اس حوالے سے مہم چلا نا اس بات کی عکاسی کرتاہے کہ وہ ایک منصوبے کے تحت بھارتی حکومت کی مدد کر رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ اس طرح کی مہم کا مقصدجموں وکشمیر کو خصوصی حیثیت اور شناخت سے محروم کرنا ہے جبکہ اس حوالے سے گزشتہ7دہائیوں میں46ترامیم کی جا چکی ہے۔ انہوں نے کہاکہ کشمیری عوام جموں وکشمیرکی خصوصی حیثیت کا ہر صورت میں دفاع کریں گے۔کوآرڈی نیشن کمیٹی نے کہاکہ جب تک جی ایس ٹی کے حوالے صدارتی حکم نامہ واپس نہیں لیا جاتا اور ریاست کو آزاد اقتصادی خطہ قرار نہیں دیا جاتا، تاجر آرام سے نہیں بیٹھیں گے۔ کمیٹی نے کہاکہ دفعہ35اے کو منسوخ کرنے کا خطرہ کشمیری عوام کے سروں پر تلوار کی طرح لٹک رہا ہے اور ایک منصوبے کے تحت وادی،لداخ اور جموں کی انفرادی شناخت کو ختم کرنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
-
سولرپینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
-
پاکستان ایران نئے معاہدوں پرپیشرفت ہوئی تو پابندیاں لگ سکتی ہیں، امریکہ کی پھردھمکی
-
صدرزرداری سینیٹ کا اجلاس کل جمعرات کی شام طلب کرلیا
-
سولر پینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.