فلم سٹار نر گس عید کے دن سے ڈرامہ ‘‘حسینہ انڈ رورلڈ ‘‘میں پر فارم کر یں گی

اتوار 20 اگست 2017 13:00

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 20 اگست2017ء) فلم سٹار نر گس عید کے دن سے ڈرامہ ‘‘حسینہ انڈ رورلڈ ‘‘میں پر فارم کر یں گی ۔

(جاری ہے)

چیئر مین تماثیل تھیٹر کے مطابق فلم سٹار نر گس تمام معاملات طے ہو چکے ہیں اور وہ عید کے دن سے یہاں ڈرامہ کر یں گی جسکے ساتھ دیگر فنکاروں میں ثوبیہ خان ‘نگار چوہدری ُمہک نور ‘نشاء بھٹی سمیت دیگر اداکارائیں بھی شامل ہوں گی جبکہ اداکارہ قیصر پیا بھی عید کے دن سے شروع ہونیوالے ڈرامہ میں تماثیل میں ہی کام کر یں گے ۔

متعلقہ عنوان :