نواز شریف کی 24اگست کو لندن روانگی کا امکان، میڈیا ذرائع

Fahad Shabbir فہد شبیر اتوار 20 اگست 2017 12:33

نواز شریف کی 24اگست کو لندن روانگی کا امکان، میڈیا ذرائع
لاہور( اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔ 20اگست2017ء) : سابق وزیراعظم نواز شریف کا لندن جانے کا امکان ۔ میڈیا زرائع کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف 24اگست کو لندن کے لئے روانہ ہو رہے ہیں لیکن واپسی کی کوئی بھی حتمی تاریخ نہیں دی گئی ۔

(جاری ہے)

جبکہ نیب کی طرف سے نواز شریف اور اس کی فیملی کو گرفتار کرنے کی باتیں بھی سامنے آ رہی ہیں،  نیب نے شریف فیملی کو لندن فلیٹس اور 12آف شور کمپنیوں کے لئے طلب کیا ہوا تھا ، جس پر نواز شریف فیملی نے سنجیدہ ردعمل نہیں دکھایا ۔

متعلقہ عنوان :