سینئر اداکار عابد خان مرحو م کی 17ویں برسی منائی گئی

اتوار 20 اگست 2017 12:21

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 اگست2017ء)سینئر اداکار عابد خان مرحو م کی 17ویں برسی گزشتہ روز منائی گئی ۔ عابد خان نے اپنے کیرئیر کے دوران بے شمار اسٹیج ڈراموں اور فلموں میں کام کیا اور اپنی خوبصورت اداکاری سے پرستاروں کے ذہنوں پر انمٹ نقوش چھوڑے ۔

(جاری ہے)

انہیں20اگست2000ء کو دل کا دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا ۔ آج کل ان کے بھائی شاہد خان اسٹیج پر اپنی اداکاری کے جوہر دکھا رہے ہیں۔