رواں سال کاآخری سورج گرہن آج ہوگا،جوپاکستان سمیت دنیا کے متعدد ممالک میں دیکھا جاسکے گا

اتوار 20 اگست 2017 12:10

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 اگست2017ء) رواں سال کا دوسرا اور آخری سورج گرہن آج(21اگست) ہو گاجوپاکستان سمیت دنیا کے متعدد ممالک میں دیکھا جاسکے گا۔

(جاری ہے)

سال کا پہلا سورج گرہن 26فروری 2017کو ہوا تھا۔ماہرین کے مطابق رواں سال 2017کا دوسرا اور آخری سور ج گرہن 21اگست بروز سوموا ر کو لگے گا۔ واضح رہے کہ رواں سال 2017کے دوران 2چاندگرہن او ر2ہی سورج گرہن لگے۔

متعلقہ عنوان :