مردان یونیورسٹی کی طالبہ کائنات کا اعزاز

اتوار 20 اگست 2017 12:00

مردان۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 اگست2017ء) عبدالولی خان یونیورسٹی مردان کی ہونہار طالبہ کائنات علی دختر شیر بہادر نے ایم اے اسلامیات میں دوسری پوزیشن حاصل کرکے سلور میڈل حاصل کیا‘ انہوں نے اپنی کامیابی کووالدین کی دعائوں اور اساتذہ کرام کی انتھک محنت کا نتیجہ قرار دیا۔

متعلقہ عنوان :