سکالر فہیم جان نے ایم ایس مقالے کا کامیابی سے دفاع کیا

اتوار 20 اگست 2017 12:00

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 اگست2017ء)زرعی یونیورسٹی پشاور کے طالبعلم سکالر فہیم جان ولد بنارس خان راہی آف چارسدہ نے ایم ایس مقالے کا کامیابی سے دفاع کیا۔

(جاری ہے)

فہیم جان کا موضوع انشورنگ کوالٹی فار پوسٹ ڈیزاسٹر نیٹ ورک تھا ،جس کا اٴْنہوں نے کامیابی سے دفاع کیا اٴْن کے سپروائزر ڈاکٹر خالد سعید اور ایکسٹرنل سپروائزر ڈاکٹر قاضی اعجاز علی ڈیپارٹمنٹ آف کمپیوٹر سائنس پشاور یونیورسٹی تھے۔