پشاور یونیورسٹی سے کاروان یکجہتی کوئٹہ روانہ

اتوار 20 اگست 2017 12:00

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 اگست2017ء) پشاور یونیورسٹی کے اساتذہ اور طلباء پرمشتمل کاروان یکجہتی شعبہ سوشل ورک کے اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر شکیل احمدکی قیادت میں کوئٹہ روانہ ہوگئی‘ پرووائس چانسلر ڈاکٹر محمدعابد رجسٹرار ڈاکٹر زاہد گل خان اور ڈپٹی رجسٹرار نورزادہ خان عمرزئی نے کاروان کو رخصت کیا۔

متعلقہ عنوان :