ہالی ووڈ فلم’’ بوٹو،آمیڈیاہیلووین‘‘ کا پہلا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا

کامیڈی سے بھرپور یہ فلم رواں سال اکتوبر میں سینما گھروں کی زینت بنے گی

اتوار 20 اگست 2017 11:20

لاس اینجلس(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 اگست2017ء) ہیلووین کے تہوار پر بننے والی ہارر اور کامیڈی سے بھرپور ہالی وڈ فلم۔ بوٹو،آمیڈیاہیلووین۔ کا پہلا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا۔پچھلے برس آئی ۔بوٹو،آمیڈیا ہیلووین۔

(جاری ہے)

کے سیکوئل کی کہانی بڑھے گی آگے اور نوجوانوں کا ٹولہ ہیلووین پر کیمپنگ کیلئے چنے گا خطروں بھرے مقام کواس ڈراؤنی جگہ پر انہیں سامنا کرنا پڑتا ہے پھر سفاک کا ایسے میں نکلتی ہے آنٹی بیم بھی اور ان کو مل جاتی ہے راستے میں چڑیل کیا بنے گا ہیلووین کا تہوار اس بار یادگار، یہ جاننے کیلئے کرنا ہوگا۔ بوٹو،آمیڈیاہیلووین 2۔ کے اکتوبر میں ریلیز ہونے کا انتظار۔

متعلقہ عنوان :