کوئٹہ،مستونگ میں پک اپ اور کار میں تصادم، افراد زخمی

ہفتہ 19 اگست 2017 23:50

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 اگست2017ء) بلوچستان کے علاقے مستونگ میں پک اپ اور ٹو ڈی کار میں تصادم 8 افراد زخمی تفصیلات کے مطابق مستونگ کے علاقے سورگز کے مقام پر پک اپ اور ٹو ڈی کار میں تصادم ہوا جس کے نتیجے میں 8 افراد زخمی ہوگئے جن میں سے ایک کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے ۔

متعلقہ عنوان :