کوئٹہ،آل پاکستان ٹینکرز ایسوسی ایشن اور ضلعی انتظامیہ کے درمیان مذاکرات کامیاب

ہفتہ 19 اگست 2017 23:50

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 اگست2017ء) آل پاکستان ٹینکرز ایسوسی ایشن اور ضلعی انتظامیہ کے درمیان مذاکرات کامیاب آج سے تمام پٹرول پمپ کھول دیئے جائیں گے ڈپٹی کمشنر کوئٹہ اور آل پاکستان ٹینکرز ایسوسی ایشن کے درمیان کامیاب مذاکرات کے بعد آج سے کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں پٹرول پمپس کھول دیئے جائیں گے ۔

متعلقہ عنوان :