جمعیت علمائے اسلام صوبہ بلوچستان کے امیرشیخ الحدیث مولانا فیض محمد کی مرکزی نائب امیر سے ملاقا ت

ہفتہ 19 اگست 2017 23:40

سکھر۔ 19اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 اگست2017ء) جمعیت علمائے اسلام صوبہ بلوچستان کے امیرشیخ الحدیث مولانا فیض محمد ،مرکزی نائب امیر مخدوم العلماء ،مولانا عبدالقیوم ھالیجوی مرکزی میڈیا سیل کے ممبر آغا سید محمد ایوب شاہ کی رہائش گاہ سادات ھائوس پہنچے ، جہاں انہوں نے ملکی سیاسی صرتحال پرتبادلہ خیال کیا،جاری کردہ اعلامیہ کیمطابق امیر جے یو آئی بلوچستان روہڑی میں ضلع سکھر کے مجلس عمومی سے میں خصوصی خطاب کریںگے۔

متعلقہ عنوان :