ڈاکٹر فاروق ستار کی وفد کے ہمراہ سینٹ کیتھڈرل چرچ میںڈاکٹر رتھ فاؤ کی آخری رسومات میں شرکت
ڈاکٹر رتھ فاؤ ایک عظیم خاتون تھی جن کی خدمات کے نتیجے میں پاکستان جذام کے مرض سے پاک قرار پایا، ڈاکٹر فاروق ستار
ہفتہ 19 اگست 2017 23:31
(جاری ہے)
انہوں نے مرحومہ کے خدمات کو زبردست خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹر رتھ فاؤ ایک عظیم خاتون تھی جن کی نصف صدی سے زائد عرصے پر محیط خدمات جس کے نتیجے میں 1996ء میں پاکستان جذام کے مرض سے پاک ملک قرار پایا، بے مثال نظیر رکھتا ہے۔
ان کی خدمات کو پاکستانی قوم کبھی فراموش نہیں کرے گی، ملک کے طول و عرض میں جذام کے مریضوں تک پہنچنا اور ان کا علاج کرنا اور پورے ملک میں جذام سے لڑنے کیلئے مراکز قائم کرنا ایک ایسا عمل ہے جو مدتوں بھلایا نہ جاسکے گا۔ انسانی خدمت کے عوض جو شہرت اور عزت ڈاکٹر رتھ فاؤ نے حاصل کی وہ ہر انسان کا خواب ہوتا ہے۔ آج پوری پاکستانی قوم ناصرف سوگوار ہے بلکہ غم میں بھی ڈوبی ہوئی ہے کہ وہ عظیم جرمن نزاد پاکستانی دختر پاکستان سے محروم ہوگیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا،ٹوبیکو، کھاد اور سیمنٹ فیکٹریوں میں ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے معاہدےمیں فراڈ کی کی تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم کرنے کا حکم دے دیا ہے ، وزیر اعظم ..
-
پنجاب میں ہمارے گھروں میں بنا وارنٹ چھاپے مارے جا رہے ہیں،عمرایوب
-
الیکشن کمیشن نے آزاد ارکان قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کو تسلیم کرلیا
-
اپنے بڑوں سے بات کریں ،اتنا ظلم نہ کریں ہم آپ کا حصہ نہیں بن سکتے،چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ
-
پاکستان کے ساتھ کوئی کشیدگی نہیں ہے، امریکہ
-
اجتماعی کاوشوں سے معاشی صورتحال بہترہورہی ہے،وزیراعظم شہباز شریف
-
سپریم کورٹ کو سب نے مذاق بنایا ہوا ہے،چیف جسٹس کے سماعت کے دوران ریمارکس
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ، امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کا تقریب سے خطاب
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
شکار پور ، قبائلی تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.