Live Updates

شریف خاندان میں دراڑ کی امید لگانے والے انشا اللہ خاک چاٹیں گے‘ مریم نواز

ہفتہ 19 اگست 2017 23:29

شریف خاندان میں دراڑ کی امید لگانے والے انشا اللہ خاک چاٹیں گے‘ مریم ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 اگست2017ء) سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ شریف خاندان میں دراڑ کی امید لگانے والے انشا اللہ خاک چاٹیں گے۔

(جاری ہے)

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ گزشتہ روز ، حمزہ شہباز اور پرویز ملک نے این اے 120 سے متعلق ہونے والے اجلاس کی صدارت کی ۔

Live مریم نواز سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :