کراچی کے علاقے لیاری میں کریکر حملہ

ہفتہ 19 اگست 2017 21:44

کراچی کے علاقے لیاری میں کریکر حملہ
کراچی: (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 19 اگست2017ء) کراچی کے علاقے لیاری میں کریکر حملہ ہواہے جس کے نتیجے میں 5 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کریکر حملہ پھینکے والے ملزمان کریکر بم پھینک کرفرار ہوگئے۔

(جاری ہے)

مزید یہ کہ کریکر حملہ لیاری کے مشہور گینگ وار لیڈر عزیز بلوچ کے گھر کے باہر پھینکا گیا ہے جس کے بعد علاقے میں شدید خوس و ہراس پھیل گیا ہے.

متعلقہ عنوان :