ملک میں مارشل لاء لگانے میں ججز کا بھی کردار رہا ، پرویز رشید اور چوہدری نثار کا مسئلہ سنجیدہ ہے، چوہدری نثار کا موقف انکا انفرادی ہے، پریس کانفرنس سے معاملات واضح ہو جائیں گے،
کچھ باتیں اپنے وقت پر اچھی لگتی ہیں،وقت سے آگے پیچھے وہ باتیں کرنا سہی نہیں ہوتا، لگتاہے سپیکر ایاز صادق جسٹس آصف سعید کھوسہ کے خلاف ریفرنس تیار کر کے پیش کریں گے، تصدیق نہیں کرسکتا،اس بات کو اداروں سے تصادم سے تعبیر نہ کیا جائے، وہ صرف اپنا آئین و قانون میں دیا گیا حق استعمال کر رہے ہیں، اداروں کے درمیان تصادم روکنا صرف پارلیمنٹ ہی نہیں سب اداروں کی ذمہ داری ہے، زرداری نے کہا کہ کوئی ڈائیلاگ نہیں کریں گے کبھی یہ کہتے کہ پارلیمنٹ کے اندر بات ہو، پہلے ان کو چاہیے کہ ڈائیلاگ کی تجویز پر کنفیوژن دور کریں، پیپلز پارٹی کو فرینڈلی اپوزیشن کا ٹھپہ لگنے کا خوف ہے، یہ وقت ڈان لیکس پر بات کرنے کا نہیں، اسوقت حکومتی پارٹی میں تھا مگر حکومت میں نہیں تھا وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مشاہد اللہ کا نجی ٹی وی کو انٹرویو
ہفتہ 19 اگست 2017 23:21
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
-
ن لیگ پنجاب نے نو از شریف کو پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کر دی
-
روپیہ مستحکم رکھنے کیلئے اسٹیٹ بینک نے مارکیٹ سے 5 ارب ڈالر خریدے
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ،سردار مسعود خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
کل ہمارے یوم تاسیس پر پولیس کیک بھی اٹھا کر لے گئی تھی،بیر سٹر گوہر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.