ڈاکٹر روتھ فاؤ کی خدمات کا اعتراف۔، کراچی کے بڑے اسپتال کا نام انکے نام سے منسوب

ہفتہ 19 اگست 2017 21:39

ڈاکٹر روتھ فاؤ کی خدمات کا اعتراف۔، کراچی کے بڑے اسپتال کا نام انکے ..
کراچی: (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 19 اگست2017ء) ڈاکٹر روتھ پیفاؤ کی انسانیت کے لیےخدمات کے پیش نظر کراچی کے سول اسپتال کا نام ڈاکٹرروتھ فاؤ کے نام سے منسوب کردیاگیا۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی چینل کے مطابق ڈاکٹر روتھ فاؤ جن کی آج صبح آخری رسومات ادا کی گئیں تھیں جس میں سیاسی و سماجی افراد کی بڑی تعداد نے شرکت کی تھی تدفین کے بعد ڈاکٹر روتھ فاؤ کی خدمات کے پیش نظر کراچی کے سول اسپتال کا نام ان کے نام سے منسوب کردیاگیا ہے تاہم اب کراچی کے سول اسپتال جو اب روتھ فاؤ اسپتال ہے کہ تمام امور اب اسی نام سے چلائیں جائینگے۔ نام تبدیل کرنے کے سلسلے میں سیکرٹری صحت نے نام کی تبدیلی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیاہے۔

متعلقہ عنوان :