گورنر سندھ محمد زبیر کی ڈاکٹر روتھ فائو کی آخری رسومات میں شرکت

ہفتہ 19 اگست 2017 23:16

گورنر سندھ محمد زبیر کی ڈاکٹر روتھ فائو کی آخری رسومات میں شرکت
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 19 اگست2017ء) گورنر سندھ محمد زبیر نے ہفتے کو ڈاکٹر روتھ فائو کی آخری رسومات میں شرکت۔آنجہانی روتھ فائو کی خدمات کو زبردست خراج تحسین ۔

(جاری ہے)

قبر پر پھولوں کی چادر چڑھائی۔انہوں نے اپنی پوری زندگی جذام کے مریضوں کے لئے وقف کی۔ پاکستانی عوام اور خصوصاً جذام کے مریض ہمیشہ ان کے شکر گزار رہیں گے۔

متعلقہ عنوان :