خانیوال، کرین کے نیچے آکر آٹھ سالہ بچہ جاں بحق

ہفتہ 19 اگست 2017 23:11

خانیوال، کرین کے نیچے آکر آٹھ سالہ بچہ جاں بحق
خانیوال ۔19اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 اگست2017ء) سڑک کی تعمیر میں کام کرنے والی کرین کے نیچے آکر آٹھ سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا‘تفصیل کے مطابق خانیوال تا لودھراں سڑک کی تعمیر کا کام جاری سڑک کی تعمیر میں کام کرنے والی ایکسی ویٹر گاڑی کی زد میں آٹھ سالہ عمر آگیا اور موقع پر جاں بحق ہوگیا، گاڑی کا ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا، جاں بحق ہونے والے بچے کا تعلق مہر شاہ بستی سے تھا۔

متعلقہ عنوان :