آئندہ دو سے تین روز میں پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ کی بحالی کے حوالے سے خوشخبری دوں گا ‘ نجم سیٹھی
بیشک کوئی کتنا ہی بڑا کھلاڑی کیوں نہ ہو لیکن نظم و ضبط کی خلاف ورزی کسی صورت برداشت نہیں کی جائیگی‘ چیئرمین کرکٹ بورڈ
ہفتہ 19 اگست 2017 23:09
(جاری ہے)
عمر اکمل سمیت کسی بھی کھلاڑی کی طرف سے ڈسپلن کی خلاف ورزی قبول نہیں۔
کوئی کتنا ہی بڑا کھلاڑی ہو اور کتنا ہی اچھا کھیلتا ہو کوئی بھی خلاف ورزی کرے گا تو سزا ملے گی۔اب وہ زمانہ گیا جب سفارش چلتی تھی ۔ نجم سیٹھی نے کہا کہ کوچز اور کھلاڑیوں کی محنت سے چمپئنز ٹرافی کا ٹائٹل جیتا ۔ہار اورجیت کھیل کا حصہ ہے کبھی مایوس نہیں ہونا چاہیے ۔انہوں نے کہا کہ یہ پاکستان کی خوش قسمتی ہے کہ اسے شہباز مقصود جیسے لوگ ملے ہیں ،ان جیسے لوگ پاکستان میں کرکٹ کی بحالی کے لیے کام کررہے ہیں ۔ان لوگوں کے بغیر پاکستان میں پی ایس ایل کا انعقاد نا ممکن تھا ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
سابق زمبابوین کرکٹر گائے وٹل چیتے کے حملے میں زخمی ہوگئے
-
آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ، شاہین کو اسی لیے نہیں سمجھا پاتا کہ وہ بھی آفریدی ہے : شاہد آفریدی
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.