پاناما کا ہنگامہ، سابق وزیراعظم کی فیصلے پر نظرثانی کی درخواست۔۔ سپریم کورٹ نے درخواستوں کا ریکارڈ طلب کرلیا
ہفتہ 19 اگست 2017 21:08
(جاری ہے)
نجی ٹی وی چینل کے مطابق رجسٹرار آفس کی جانب سے 20 اپریل کے فیصلے کے بعد دائر درخواستوں کا ریکارڈ طلب کیا گیا ہے تاہم قانونی ٹیم نے 13 متفرق درخواستوں کے الگ الگ سیٹس رجسٹرار آفس میں جمع کرا دیے ہیں۔
مزید یہ کہ بچوں کے وکیل سلمان اکرم راجہ نے نظر ثانی دائر کرنے کی عدالتی فیس سرکاری بنک میں جمع کرادی تاہم حسین، حسن اور مریم نواز کی جانب سے تین نظر ثانی درخواستوں کی کورٹ فیس جمع کرائی گئی ہے جبکہ بچوں کی جانب سے نظر ثانی درخواستیں آئندہ ہفتے دائر کیے جانے کا امکان ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات، برطانوی وزیرکو سزا ملنے کا امکان
-
کیا ترکی شامی پناہ گزینوں کی غیر قانونی ملک بدری کررہا ہے؟
-
عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہوگی
-
جون سے فیز وائز پلاسٹک بیگز کو بین کردیاجائیگا‘مریم اورنگزیب
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
-
رانا مشعود احمد خان اور ڈاکٹرمختار بھرت وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کاایک روزہ دورہ پشاور،کمانڈنٹ ایف سی نے ائرپورٹ پراستقبال کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.