چمن ، سینکڑو ں افراد کا مسلم لیگ (ق) میں شمولیت کا اعلان
ہفتہ 19 اگست 2017 22:48
(جاری ہے)
شامل ہونے والوں میں عبدالقیوم ،ولی جان ،برات خان ،عبدالمالک ،حبیب اللہ ،امان اللہ ،بسم اللہ ادریس ،محمد اسماعیل ،محمد کرم ،محمد ابراہیم ،عبدالہادی ،محمد خان ،حبیب اللہ ،نصیب اللہ ،کریم اللہ ،عصمت للہ ،شیرعلی ،عطاء اللہ ،امین اللہ ویگر سینکڑوں افراد شامل تھے ۔
شمولیتی اجتماع سے پاکستان مسلم لیگ (ق) بلوچستان کے صوبائی نائب صدر حاجی لالاجان اچکزئی ،ضلعی صدر ڈاکٹر رفیع اللہ ،ضلعی جنرل سیکرٹری ولی خان اچکزئی ، یوتھ ونگ کے صوبائی نائب صدر عبدالہادی اچکزئی اور دیگر نے خطاب کیا۔ لالاجان اچکزئی نے کہاکہ پاکستان مسلم لیگ (ق) کی مثبت سیاست کی بدولت لوگ جوق درجوق شامل ہورہے ہیں آخر میں تمام نئے آنے والوں کو مبارکباد پیش کی ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
عوام بے خوابی سے بچنے کیلئے چائے کا بائیکاٹ کریں،عبد الرحیم جانو
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
پرائیویٹ اسکیم کے تحت حجاج اکرام کی بکنگ تاحال جاری ہے ختم نہیں ہوئی،طاہر محمود اشرفی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.