پشاو، وزیر اعلیٰ پرویز خٹک کا واٹر سپلائی اینڈ سینٹیشن کمپنی ایبٹ آباد کیلئے 5 کروڑ روپے کی گرانٹ ریلیز کرنے جبکہ کمپنی کی ضروریات پر مبنی 50 کروڑ روپے تک کا مکمل پی سی ون جلد ازجلد پیش کرنے کی ہدایت
ہفتہ 19 اگست 2017 22:42
(جاری ہے)
اجلاس میں ڈبلیو ایس ایس اے کی کارکردگی بہتربنانے کیلئے بھی تفصیلی غور و خوض کیاگیا ۔
وزیراعلیٰ نے کمپنی کیلئے واٹر سپلائی اینڈ سینٹیشن کمپنی پشاور کا ماڈل اختیار کرنے اورکمپنی کو آئوٹ سورس کرکے پرائیوٹ سیکٹر کو رول دینے کی ہدایت کی ۔وزیراعلیٰ نے کہاکہ بورڈ مکمل بااختیار ہونا چاہیئے جب آئوٹ سورس کریں گے تو اُس کے بعد ہی اخراجات کا صحیح اندازہ لگانا ممکن ہو گا۔ انہوںنے ہدایت کی کہ پی سی ون ہر لحاظ سے مکمل ، بہترین آپشنز پر مشتمل اور ضرورت سے ہم آہنگ ہونا چاہیئے ۔ غیر ضروری آلات کی خریداری سے اجتناب کریں ۔ آئوٹ سورس کرکے ضروریات کا از سر نو جائزہ لیں اور حقیقت پسندانہ پی سی ون تیار کرکے دیں۔ وزیراعلیٰ نے کہاکہ عوامی فلاح پر اخراجات کے نتائج نظر آنے چاہئیں ۔وزیراعلیٰ نے کہاکہ واٹر سپلائی اینڈ سینٹیشن کمپنیوں کے صوبائی سطح پر بورڈ کا متعلقہ وزیر سربراہ ہو گا۔ مقامی نمائندوں کو بھی بورڈ میں شامل کریں تاکہ ہر سطح پر نمائندگی ممکن ہو سکے ۔وزیراعلیٰ نے اس موقع پر ٹیوب ویلز کو شمسی توانائی پر چلانے کی بھی منظوری دی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
روشن ڈیجیٹل اکائونٹس، سمندرپارپاکستانیوں کی ترسیلات زر 7.660 ارب ڈالر، سرمایہ کاری 871 ملین ڈالر ہوگئی
-
وزیرِاعظم شہبازشریف کی ایبٹ آباد آمد، شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے والد اور بچوں سے اظہار تعزیت
-
خیبر میں سکیورٹی فورسزکا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 3 دہشت گرد ہلاک
-
راولپنڈی، مسافر بس میں ڈکیتی، ڈاکو کی فائرنگ سے مسافر جاں بحق بس کا ڈرائیور زخمی
-
جنہوں نے فیصلے کیے اور جنہیں حکومت میں بٹھایا دونوں ہی پھنس گئے ہیں، امیر جماعت اسلامی
-
گزشتہ سال اٹھائیس کروڑ سے زائد افراد شدید بھوک کا شکار ہوئے
-
پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
خیبرپختونخوا ہ حکومت کا صحت کارڈ کی مد میں ڈاکٹرز کو موصول رقم پر سیلز ٹیکس لگانے کا فیصلہ
-
عمران خان نے سعودی عرب کے حوالے سے بیان پر میری سرزنش کی، شیرافضل مروت
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.