شریف خاندان میں اختلافات کی قیاس آرائیاں کرنے والے منہ کی کھائیں گے ، مریم اورنگزیب

ہفتہ 19 اگست 2017 22:34

شریف خاندان میں اختلافات کی قیاس آرائیاں کرنے والے منہ کی کھائیں گے ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 اگست2017ء) سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ شریف خاندان میں اختلافات کی قیاس آرائیاں کرنے والے منہ کی کھائیں گے۔

(جاری ہے)

گزشتہ روز سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے مریم نواز نے شریف خاندان میں اختلافات کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ شریف خاندان میں اختلافات کی قیاس آرائیاں کرنے والے منہ کی کھائیں گے۔ انہوں نے کہا حمزہ شہباز اور ملک پرویز این ای120سے متعلق میٹنگ کر رہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :